🎓 کمپیوٹر سیکھیں، کامیابی چنیں!
📍 عثمانیہ اسلامک فاؤنڈیشن اسکول اینڈ کالجز، لوہدی آباد، قلندر آباد میں
💻 جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کمپیوٹر کورسز پر شاندار 50% رعایت کے ساتھ داخلے جاری ہیں!
🔹 DIT – ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی (مدت: 6 ماہ)
🔹 CIT – سرٹیفیکیٹ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی (مدت: 1 سال)
🔹 آفس آٹومیشن کورس (مدت: 3 ماہ)
📚 تربیت دیں گے محترم سر آقاش – تجربہ کار انسٹرکٹر، جدید سلیبس، عملی مشقیں
🎯 محدود نشستیں – آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں!